.
.
.
جب زرداری کو نواز شریف اپنے کندھوں پر سوار کر کے کرسی صدارت تک لے کر جا رہا تھا تو اس وقت عمران خان اکیلا کھڑا احتجاج کر رہا تھا . آج وہی نواز شریف عمران خان کو زرداری کی بی ٹیم کہتا ہے، جب یہ زرداری کو صدر بنا رہا تھا ، اس کو اس وقت نہیں پتہ تھا کہ زرداری چور اور ڈاکو ہے ؟ آج ہمارا جو حال ہے وہ اس بے شرم ، بے غیرت ، بے اصول ، بے لگام پٹواری پارٹی کے جاہل اور بے وقوف لیڈر کی وجہ سے ہے .. کہتے ہیں بے وقوف دوست سے عقل مند دشمن بہتر ہے . اگر نواز شریف کہتا ہے کہ یہ عوام کا دوست ہے تو اس نادان کی دوستی سے عقل مند دشمن بہتر
Post a Comment